کوہاٹ(این این آئی) ملک میں موجودہ مہنگائی کی لہر اور ٹیکسوں میں اضافہ کے باعث نسوار کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا اور 15جون2019سے خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں نسوار کی قیمت بڑھ کر دوسو روپے فی کلو کردی گئی جبکہ نسوار کی ایک پڑیا اب 20 روپے میںملے گی۔